NATURAL FRUITS OF WAZIRISTAN
Plum
Plum is found in Vanha, Varia Vircas and Shiki, the most popular is found in Varcas and is very famous, it is sent to different cities of Pakistan. As the Lahore, Multan and Faisalabad etc., is the most popular new rubber, which is worried about June and July and gets a kilo to 120 to 180, which depends on its quantity. Its clear tap after cultivating its tree, then allows our plans to request all the tensions that make it more important than the tree, one will increase the beauty of the area from the trees, and the second profit will also be more.
آلوبخارہ(آلوچہ) وانہ, اعظم ورسک اور شکئ میں پائے جاتے ہے سب سے ذیادہ اعظم ورسک میں پائے جاتے ہے اور بہت ہی مشہور ہے یہ پاکستان کے مختلف شہروں میں بھیجا جاتا ہے جیسا۔کہ لاہور, ملتان اور فیصل آباد وغیرہ, اس میں سب سے ذیادہ مقبول ربڑی آلوچہ ہے جو کہ جون اور جولائی میں پکھ جاتے ہے اور اس کا ایک کلو 120 سے لیکر 180 تک ملتا ہے جو کہ اس کے مقدار پہ منحصر کرتا ہے ۔ اس کا درخت کاشت کرنے کے ٹھیک چارسال بعد اپنے مقام کو پہنچتا ہے لہذا میں سارے وزیرستانیوں سے درخواست کرتا ہو کہ اس درخت پر ذیادہ سے ذیادہ توجہ دیں, ایک تو درختوں سے علاقے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوجائیگا اور دوسرا منافعہ بھی ذیادہ ھوتا ھے.
Gurgura
My favorite Fruit Gurgur, in my Fruit of Waziristan, Waziristan, the middle part of Waziristan, was found in Kagkakan from Karkan Monsters and Bondar to the area of Khairur, and also in the area, but it is too much to be here.
گورگورے
وزیرستان کے فروٹ میں میرا پسندیدہ فروٹ
گورگورے وزیرستان کے درمیانی حصہ مطلب
کوٹکی سے لے کر کاروان منزہ اور بروند سے لے
کر خیسور تک کے علاقے میں پایے جاتے ھیںاور
اس پاس کے علاقے میں بھی ھونگے مگر یہاں
کافی زیادہ ھوتے ھے.
Thanks for visiting my website.
Comments
Post a Comment